لندن میں"ایمرجنگ پاکستان "مہم شروع، شریف برادران کی تصاویر لگ گئیں لیکن سرمایہ کون
خرچ کررہاہے؟ بڑا دعویٰ
لندن (ویب ڈیسک) لندن میں ایمرجنگ پاکستان مہم کا آغاز ہوگیا ہے، سرخ ڈبل ڈیکر بسوں پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز
شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد
نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ "ابھرتا ہوا پاکستان” کا نعرہ درج کیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ
اس مہم میں 150 ڈبل ڈیکر بسیں شامل ہیں اور سرمایہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی تاجر لگا رہا ہے،لندن کی معروف اشتہاری
ایجنسیوں کا تخمینہ ہے کہ اس قسم کی مہم پر تقریباً 100,000 پائونڈ ( 2 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد ) خرچ ہوں گے۔
0 Comments