فحش فلموں کی اداکارہ کا بے گھر شخص کیساتھ جنسی تعلق کا انکشاف، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ایک فحش فلموں کی اداکارہ نے گزشتہ دنوں اپنے کزن اور ایک بے گھر شخص کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کا انکشاف کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 23سالہ سٹیلا بیری نامی اس اداکارہ نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں میزبان ٹینا مونگیو کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف اپنے کزن اور ایک بے گھر شخص کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر چکی ہے بلکہ وہ اپنے نومولود سوتیلے بھائی کی محبت میں بھی گرفتار ہو چکی ہے۔
سٹیلانے کہا کہ ”میرے 60سالہ باپ نے ایک اور شادی کی ہے، میری اس سوتیلی ماں کی عمر 30سال ہے۔ دونوں نے ایک اور بیٹے کو جنم دیا ہے جو میرا سوتیلا بھائی ہے اور میں محسوس کرتی ہوں کہ میں اس کے ساتھ بھی محبت میں گرفتار ہو چکی ہوں۔ میں اس سے محبت کر سکتی ہوں؟ ہم سوتیلے بہن بھائی ہی تو ہیں۔میں اس وقت کی بات نہیں کر رہی۔ جب وہ 25سال کا ہو جائے گا تب؟ “
سٹیلا کے اپنی بے راہ رو جنسی زندگی کے متعلق ان بیانات پر انٹرنیٹ صارفین اسے کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کئی صارفین کا کہنا ہے کہ سٹیلا کے یہ خیالات اسے جنسی جرائم کی طرف راغب کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ سٹیلا بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ پر بھی اپنی فحش ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی ہے اور وہاں سے ماہانہ 2لاکھ ڈالر (تقریباً 3کروڑ 73لاکھ روپے)کما رہی ہے۔
0 Comments