ہاکستان با مقابلہ ساؤتھ افریقہ سیریز شروع ہونے کو ہے اور اس سلسلے میں ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہوا ہے۔
کافی ناموں کو شامل کیا گیا ہے ٹی ٹوینٹی ٹیم میں بھی اور ٹیسٹ میں بھی – انہی ناموں میں دو نام شامل ہیں جنھیں ٹیسٹ ٹیم میں جگہ دی گی۔
ان ناموں میں پی ایس ایل میں مشہور ہونے والے شاہنواز دہانی اور محمد وسیم بھی شامل ہیں – اور اسی سلسلے میں پرکٹس میچ بھی پاکستان ٹیم اپس میں کھیل رہی ہیں ۔
آج کھیلے گئے میچ میں شاہنواز نے کمال بولنگ کرا کے تین وکٹس لیں – ان میں ایک وکٹ رضوان کی بھی ہے جو بہت فارم میں ہیں ۔ وکٹ کی
https://twitter.com/i/status/1373903254027972614
0 Comments